مہر نیوز/30 مارچ/ 2015 ء : سوئیزرلینڈ کے شہر لوزان میں ایرانی وزیر خارجہ جواد ظریف اور گروپ 1+5 کے وزراء خارجہ نے ملاقات کی گروپ 1+5 کے وزراء خارجہ میں امریکی وزیر خارجہ جان کیری، روس کے وزیر خارجہ لاوروف، فرانس کے وزیر خارجہ فایبوس، جرمنی کے وزیر خارجہ اشٹائن مایر، برطانیہ کے وزیر خارجہ فیلیپ اور چین کے وزیر خارجہ وانگ یی شامل ہیں۔
News ID 1852560
آپ کا تبصرہ